: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
واشنگٹن،25اپریل(ایجنسی) امریکہ کے صدارتی انتخابات میں ریپبلکن امیدوار بننے کے دعویدار ہلیری کلنٹن کی تشہیری مہم نے اس ہفتے ایک انتخابی ریلی
میں ایک ہندوستانی کال سینٹر اہلکار کا مذاق اڑانے پر ڈونالڈ ٹرمپ پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ یہ کمیونٹی کے احترام اور ٹرمپ کی تقسیم بیان بازی کی عکاسی کرتا ہے.